آج کل دن با دن بیماریوں میں اضافہ ہو رہا اور لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
ان بیماریوں میں کچھ تو بیماریاں سرفرست ہیں، جن کا علاج بھی ممکن نہیں ہوتا، وہ بیماریاں ہوتی ہے، جو کینسر کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔
آج کل دن با دن بیماریوں میں اضافہ ہو رہا اور لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
ان بیماریوں میں کچھ تو بیماریاں سرفرست ہیں، جن کا علاج بھی ممکن نہیں ہوتا، وہ بیماریاں ہوتی ہے، جو کینسر کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔
ایسی ہے بیماری بواسیر ہے، خو کہ مہلک تو نہیں ہوتی مگر موذی ضرور ہوتی ہے اور جلدی جان نہیں چھوڑتی۔
اس بیماری سے با آسانی بچا جا سکتا ہے، اس کے لئے معمولی سے احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ دراصل، بواسیر زیادہ تر قبض کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس لئے اگر بواسیر سے بچنا ہے تو قبض کو سمجھنا اور اسکا علاج بہت ضروری ہے۔
قبض کیا ہے اور کیوں ہوتی ہے؟
قبض ایک ایسی مرض ہے، جس کا شکارتقریبا ہر شحض ہوتا ہے۔ اس کی وجہ میں سب سے پہلے تو انسان کا غیر مناسب کھانا پینا اور جسمانی ورزش کی قلت ہیں۔
اکثر لوگ اس وجہ سے قبض میں مبتلا ہو جاتے ہے کہ وہ کھانا کھا کے مناسب چہل قدمی نہیں کرتے یا پھر انکی زندگی میں واک نام کی کوئ چیز نہیں ہوتی۔ اس کے ساتھ کچھ لوگ پانی کا استعمال بہت کم کرتے ہے، جس کی وجہ سے معدہ میں موجود اضافی فضلہ ٹھوس شکل اختیا کر لیتا ہے، اور پھر اس سے بواسیر، قبض اور دیگر بیماریا رونما ہوتی ہے۔
قبض کیسے بواسیر بن جاتی ہے؟
اب یہ جاننا ضروری ہے کہ قبض کس طراح بواسیر میں منتقل ہو جاتی ہے۔ آپ کو یہ تو علم ہو گا کہ انسان کا فضلہ جو کہ اضافی ہوتا ہے اور وہ انسان کی انتریوں سے نکلنے والی کے ایک نالی سے ہوتا ہوا معقد سے خارج ہوتا ہے۔
اس نالی کا حجم ایک حد تک ہوتا ہے، جب اس نالی کے ذریعہ انسانی فضلہ ٹھوس شکل میں گزارا جاتا ہے، تو لازمی تور پر وہ فضلہ خارج کرنے کے لئے انسان کو زور زبردستی کی ضرورت پڑتی ہے، تو اس طراح ایک حد تک تو وہ نالی زور زبردستی برداشت کر لیتی ہے، مگر اس کے بعد پھر اس نالی میں انفیکشن ہو جاتا ہے، جسے بواسیر کہتے ہے، اور بواسیر کی دو اقسام ہیں، خونی اور بادی۔ خونی بواسیر میں زخم کی وجہ سے فضلہ کے ساتھ خون آنا شروع ہو جاتا ہے اور بادی بواسیر میں معقد کے گرد مہکے بن جاتے ہیں۔
بواسیر کا اعلاج اور احتیاط
اگر ہم بات کرے اس کے اعلاج کی تو اس کے لئے ماریکٹ میں مختلف اعلاج موجود ہے، جسے آپریشن اور اب تو لیزر آپریشن بھی آگیا ہے۔
اس کے ساتھ اگر آپکو بواسیر نہیں مگر قبض کی شکایت ہے، تو یہ بواسیر میں منتقل ہو سکتی ہے۔ اس کا بہترین حل دج ذیل ہے، جس کا باقاعدہ استعمال آپکو نا صرف قبض سے جان چھڑواسکتا ہے بلکہ بواسیر جیسے موذی مرض سے بھی بچا سکتا ہے:
ایک چمچ اسپغول کا چھلا رات کو سوتے وقت گرم دودھ میں ڈال کر استعمال کریں۔
اگر آپکا مرض ٹھیک ہو بھی جاتا ہے تو اسپغول کے چھلکے کا استعمال گرم دودھ کے ساتھ اپنی زنگی کا حصہ بنا لے۔چاہئے اسے کو ہفتہ میں دو یا تین دفعہ استعمال کریں۔