حالیہ مسلمانوں کے خلاف کمپین کو فروغ دیتے ہوئے، فرانس کے صدر نے تما حدیں عبور کردی، اور بہت بڑا گناہ کر بیٹھا، جس کی سزا نا صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی اسے بھگتنی پڑے گی۔
حالیہ مسلمانوں کے خلاف کمپین کو فروغ دیتے ہوئے، فرانس کے صدر نے تما حدیں عبور کردی، اور بہت بڑا گناہ کر بیٹھا، جس کی سزا نا صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی اسے بھگتنی پڑے گی۔
اس مسلمانوں کے خلاف مہم کے جواب میں، مسلمانوں نے مختلف پلیٹ فارمز سے اپنا اپنا احتجاج ریکاڈ کروایا، اور کافروں تک یہ پیغام پہنچایا کہ مسلمان ناموس رسالت کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
فرانس کے صدر کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے، مگر گجر برادری نے ایسا انکوھا کام کر دیا کہ مسلمان کا درد تو کم نہیں ہوا، لیکن فرانس کے صدر کو ذلت کے نیچلے درجے تک گھسیٹا گیا۔
گجر برادری نے اپنے جانوروں یعنی بھینسوں وغیرہ کے پھچلے پاوں کے قریب انکی دم کے بلکل نیچے فرانس کے صدر کی تصویر چسپاں کر دی ہیں۔ اور یہ تصویر ہر جانور کے پاؤں کے پاس زمین پر چسپاں کی گئی ہے، تاکہ جانور اس کی شکل پر پیشاب اور پھوس کرے۔
اس طراح ہر مسلمان کو چاہیئے کہ وہ جس حد تک بھی ممکن ہو، احتجاج کرے۔ اور اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شئعر کرے، تاکہ فرانس کے صدر تک یہ درج ذیل تصاویر پہنچے اور اسے اپنی ذلت کا احساس ہو۔