بختاور زرداری کی منگنی میں جانے سے پہلے، بہت اہم شرط ماننا ضروری ہوگی، ورنہ بلاول ہاؤس داخل نہیں ہونگے۔
کراچی (نیوز ڈسک) گزشتہ ہفتہ آصف علی زرداری کی بیٹی کی شادی لاہور کے ایک مشہور اور امیر کاروباری خاندان میں طہ پاگئی ہے۔ لیکن منگنی کی باقاعدہ رسومات ابھی ادا کرنی باقی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مواصلات ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئیٹر کے ذریعے یہ انکشاف کیا ہے کہ بختاور زرداری کی منگنی کے لئے بلاول ہاؤس جانے سے پہلے آپکا کرونا ٹیسٹ ہونا لازمی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کرونا کی رپورٹ نیگٹو ہونا چاہیے اور رپورٹ کو بلاول ہاؤس میں آنے سے پہلے ای میل کرنا ہوگا۔
مہمانوں کی حفاظت کے لئے جاری کردہ ایک مسودہ کے مطابق، 1) سب سے پہلے یہ درخواست کی گئی ہے کہ تمام آنے والے مہمانوں اپنی آنے کے بارے میں تصدیقی ای میل بلاول ہاؤس کے ای میل آڈریس پر کرے، جس میں انکا پورا نام اور رابطہ کی معلومات ہو۔ 2) تمام مہمانوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ کرونا کے ٹیسٹ کروا کے اسکی نیگٹو رپورٹ انھہیں بھیجے۔ اور اس بات کی بھی واضاحت کی گئی ہے کہ یہ لازم شرط ہے فنکشن کا اٹینڈ کرنے کے لئے۔ 3) کسی بھی مہمان کو اجازت نہیں ہو گی کہ وہ اس جگہ پر موبائل فون لے کر جائے یا پھر وہاں پر فوٹوگرافی کرے۔ 4) فوٹوگرافی کے لئے بلاول ہاؤس کا اپنا فوٹوگرافر ہوگا، جو سب کے لئے یہ سروسز مہیا کرے گا۔
ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہ کہ یہ تمام حافظتی تدابیر تب یاد نہیں آتی جب جلسہ جلوس کرتے ہے۔ جب اپنی جان کی باری آئی تو تمام قسم کی حفاظتی تدابیر یاد آگئی۔
یہ وہ فرعونیت ہے وہ سوچ ہے جو عوام کو کم تر سمجھتے ہے۔