عمران خان کا ایک اور معرکہ، پوری دنیا میں آج پاکستان کو کس بات کا خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے، تفصیلات جانئیے۔
اسلام آباد (نیوز ڈسک) پوری دنیا سمیت پاکستان بھی کرونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔
عمران خان کا ایک اور معرکہ، پوری دنیا میں آج پاکستان کو کس بات کا خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے، تفصیلات جانئیے۔
اسلام آباد (نیوز ڈسک) پوری دنیا سمیت پاکستان بھی کرونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔
اس تناظر میں، ورلڈ اکنامک فارم نے پاکستان کو کرونا سے نمٹنے کے لئے بروقت حفاظتی تدابیر اختیار کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ اور اس سلسلے میں مورخہ 25 نومبر بروز بدھ کو پاکستان سٹرٹیجک ڈے منانے کا اعلان کیا۔
اس موقعہ پر، سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ یہ پوری دنیا میں پاکستان کو منوانے کی ایک اور کاوش رنگ لائی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پوری دنیا پاکستان کی حکمت عملی جو کرونا سے نمٹنے کے لئے اپنائی گئی، اس کو سراہا گیا ہے۔ یہ پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر بہت بڑی فتح ہے۔
مزید پڑھئیے: خبردار! اگر آپ اسپغول کا چھلکا دہی میں ڈال کر کھاتے ہے، تو اس مہلک بیماری کا شکار ہو سکتے ہے۔
پاکستان کے اعزاز میں ورلڈ اکنامک فارم نے پاکستان سٹریٹجک ڈے کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا ہے، جس میں مہمان خصوصی پاکستان کے وزیراعظم جماب عمران خان صاحب ہونگے۔