اقرالحسن پر ناکام کوشش، طبعیت ناساز؟۔۔
لاہور (نیوز ڈسک) لاہور میں مشہور اینکر پرسن اقرالحسن پر کچھ نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا۔
تفصیلات کے مطابق، اقرالحسن نے اپنا ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کر کے بتایا کہ ان پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھاڑٹی کے بلاک کے میں پولیس اسٹیشن کے بلکل سامنے کچھ نا معولوم افراد نے دھاوا بولا اور پھر فرار ہو گئے۔