Headlines

    پاکستان نے نئے سال کے موقع پر سعودی عرب کو انوکھا تحفہ دے دیا۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

    اسلام آباد (بیوز ڈیسک) پاکستانی عوام نے نئے سال کے موقع پر سعودی عرب کی پاکستان کے لئے دی جانی خدمات کے پیش نظر منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 1 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر پاکستان میں ایک ٹرینڈ ٹاپ پر چل رہا ہے، جس میں لکھا ہے #سعودی عرب، اور اس کے زیر سایہ پاکستانیوں نے سعودی عرب کے مختلف خوبیوں کو عیاں کیا ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: ہندوؤں کے مندر کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان میدان میں آگئے، اہم مذہبی شخصیات گھیرے میں

    جیسا کہ مندرجہ ذیل ٹویٹ میں دیکھ سکتے ہے کہ ریگستانی عالاقہ میں ہونے والے ریس کے دوران ایک گاڑی کو لگنی والی آگ کس طرح دوسری گاڑی نے بڑی مہارت سے بجا دی۔ اس میں لکھا گیا کہ اس طرح کا ٹیلنٹ سعودی عرب میں ہی ملتا ہے

    درج ذیل ٹویٹ میں دیکھ سکتے ہے کہ کتنی خوبصورتی اور مہارت سے کلمہ لکھا گیا ہے جو کہ سعودی عرب کا جھنڈا بھی ہے۔

    Advertisement

    Advertisement