Headlines

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نئے جوش جذبہ سے کام کرنے کا عزم کر لیا، جانئے ان کی موجودہ صحت کے بارے میں۔

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نئے جوش جذبہ سے کام کرنے کا عزم کر لیا، جانئے ان کی موجودہ صحت کے بارے میں۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی عثمان بزدار گزشتہ دنوں کورونا کے باعث صحت خراب ہونے کی وجہ سے قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔ جس کے بعد انہوں نے حال میں ہی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ سے آگاہ کیا کہ ان کی طبعیت بہتر ہو گئی ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: وزیراعلی پنجاب کو بھی ہوش آگئی، پنجاب پبلک سروس کمیشن اسکینڈل پر میدان میں آگئے

     

    Advertisement

    مورخہ 3 جنوری 2021 بروز اتوار، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر وزیراعلٰی عثمان بزدار نے وضاحتی پیغام جاری کیا، جس میں بتایا کہ ان کی بیماری کی وجہ سے سرکاری کسی کام میں بھی التوا نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سب کو مشورہ دوں گا کہ ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھے۔

    Advertisement