Headlines

    سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی لوگوں کے لئے خوشخبری، سعودی حکومت نے اہم فیصلہ کر دیا۔

    الریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے بین الاقوامی فضائی سفر کے بارے میں اہم فیصلہ سُنا دیا۔

     

    تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ انہوں سعودی عرب کی فضائی حدود کو دُوبارہ سے دو ہفتوں کے بعد بہال کردیا۔ اس سے پہلے سعودی عرب سمیت مختلف عرب ریاستوں نے بین الاقوامی فضائی حدود کورونا کی وجہ سے عارضی طور پر بند کر دی تھی۔ نئے سال کے موقع پر 3 جنوری 2021 کو سعودی عرب نے باقاعدہ طور پر سعودی فضائی حدود کو بین الاقوامی سفر کے لئے بہال کر دیا ہے۔ جس کے بعد لوگ عرب امارات کی طرف سفر کر سکیں گے۔

     

    مزید پڑھیے: سعودی عرب رہائش اور نوکری کرنے والوں کے لئے خوشخبری۔ سعودی حکومت نے بڑا علان کر دیا

     

     

    اس حوالے سے مزید وضاحت دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ جو لوگ ایسے ممالک سے ہیں، جہاں پر کورونا کی نئی لہر ہے وہ سعودی عرب میں براہ راست نہیں آئینگے بلکہ سعودی عرب آنے سے پہلے کسی اور ملک میں 15 دن کا قیام کر کے کورونا کی منفی رپورٹ لے کر سعودی عرب داخل ہونگے۔ جبکہ سعودی عرب کے لوگ، جو ان ممالک سے آئے، وہ براہ راست سعودی عرب آئینگے، مگر آتے ہی دو ہفتوں کے لئے قرنطینہ چلے جائینگے۔