نواز لیگ نے 2050 کے لئے کس کو پاکستان کا وزیراعظم بنانے کی کیمپین شروع کردی، حکومت کا انکشاف۔۔

    نواز لیگ نے 2050 کے لئے کس کو پاکستان کا وزیراعظم بنانے کی کمپئین شروع کردی، حکومت کا انکشاف..

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز مریم نواز کے آفیشل فیس بک پیج سے وڈیوں جاری ہوئی، جس میں مریم نواز اپنی پوتی سرینا سے بات کر رہی تھی۔ اس کے بعد، ان کے پیج سے ایک تصویر جاری کی گئی، جس میں پرویز رشید کچھ کھا رہے تھے، اور اس پر لکھا گیا تھا کہ بھوکے پرویز انکل بچوں کی چیزیں، جو سرینا کے لئے خریدی تھی، وہ کھا رہے ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: مریم نواز نانی کے حقیقی روپ میں، بہت ہی دلکش ویڈیو، مزاق اڑانے والوں کے منہ بند

     

    Advertisement

    مریم نواز کی اس پوسٹ پر، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ لو بھئی پٹواریوں تیار ہو جاؤ، آپکی 2050 کی لیڈر سرینا طہ پا گئی ہے۔ سرینا کو 2050 میں ووٹ دے کر کامیاب کریں۔

     

    Advertisement