Headlines

    ملینا اس گرمیوں میں ٹرمپ کو طلاق دے گی؟ اہم پشین گوئی سامنے آگئی۔

    ملینا اس گرمیوں میں ٹرمپ کو طلاق دے گی؟ اہم پشین گوئی سامنے آگئی۔

     

    علم نجموم کی مشہور ویب سائٹ فیزک ورلڈ کے مطابق، اس گرمیوں کے آغاز سے پہلے امریکہ کی خاتون اول ملینا ٹرمپ اپنے خاوند ڈولنڈ ٹرمپ کو طلاق دے گی۔ اس کے بعد، ملینا کسی اور مشہور کاروباری شخص کے ساتھ اپنے معاملات چلائے گی مگر اس کو خفیہ رکھے گی۔

    Advertisement

     

    ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایک دفعہ پھر سے پوری دُنیا کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرے گا۔ اس طلاق کے بعد، ٹرمپ بطور صدر سے زیادہ دُنیا کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کو اہم ٹاسک سونپ دیا، اپوزیشن کی دوڑیں لگ گئیں

     

    علم نجوم کے متعلقہ لوگوں نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ ایک کتاب لکھے گا، جس میں وہ سب کچھ لگے جو کچھ وائٹ ہاؤس میں اس کی بطور صدر موجودگی میں ہوا۔

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے، اس سے پہلے ڈیلی میل خبررساں ادارے کے مطابق، ملینا ٹرمپ کی سابقہ مشیر نے کہا کہ ٹرمپ کے ہارنے کے بعد، ملینا ٹرمپ ہر لمحہ مجبور ہو کر گزار رہی ہے کہ کب ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑے اور ملینا اس کو طلاق دے۔

     

    Advertisement