Headlines

    پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی۔

    پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 5 جنوری 2021 بروز منگل کو سابقہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔

    تفصیلات کے مطابق، انہوں نے اپنی سالگرہ کے دن ان لوگوں کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ثناء کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ اس کے ساتھ، انہوں نے بتایا کہ ان کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں معمولی کورونا کی نشانیاں ہے۔ جبکہ ان ک ساتھ جتنے بھی لوگ ملے تھا، ان سب کا کرونا کا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔

     

    مزید پڑھیے: کرکٹ کی دنیا کے بڑے سٹار کا اہم دن، ویرات کوہلی سمیت مختلف اہم شخصیات کی نیک تمنائیں۔

    ثناء میر نے مزید درخواست کرتے ہوئے کہا کہ تمام لوگ ماسک پہنے، ایک یہی طریقہ ہے کرونا سے بچنے کا۔