پاکستان کا ایک اور معرکہ، باہر کے ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے ایک اور معرکہ سر کر لیا، پاکستان ترقی کی راہ پر۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ کا ایک اور معرکہ، جس کی وجہ محض وہ پاکستانی لوگ ہے جو کہ باہر کے ممالک میں مقیم ہیں۔

مزید پڑھیے: کراچی کے ڈاکٹروں کا بڑا معرکہ، پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 8 جنوری 2020 کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے سب سے پہلے اورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے بتایا کہ دسمبر میں پاکستان نے ایک اور ریکارڈ رقم کر دیا ہے۔ جس میں پاکستان نے 2.4 بلین ڈالر باہر کے ممالک سے ریمیٹنس کی مد میں وصول کئے ہیں۔
I want to thank our overseas Pakistanis for yet another record-breaking month of remittances in Dec: $2.4 bn. MashaAllah, 1st time in Pakistan remittances have been above $2 bn for 6 consecutive months. Total for 6 months of this fiscal year $14.2 bn – a 24.9% growth over last yr
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 8, 2021