لندن میں صورت خراب، حالات بے قابو، حکومتی مشینری حرکت میں آگئی۔
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کی وجہ سے لندن میں حالات بھگڑنے سے ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
لندن میں صورت خراب، حالات بے قابو، حکومتی مشینری حرکت میں آگئی۔
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کی وجہ سے لندن میں حالات بھگڑنے سے ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، لندن کے مئیر نے وڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ لندن میں موجود ہسپتالوں کے بیڈ کم پڑ جائیں گے اگر اسی رفتار سے کرونا کی دوسری لہر جاری رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا کی اس بگٹرتی صورت حال کی وجہ سے لندن میں ایمرجنسی نافذ کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیے: ترکی کا پاکستان کو ایک اور خوبصورت تحفہ، پاکستانیوں کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں
دُنیا میں برطانیہ 5ویں نمبر پر ہے، جہاں پر کرونا کی وجہ سے 78000 لوگ اس جہاں سے چلے گئے ہیں۔
Mayor of London Sadiq Khan speaks to LBC after a 'major incident' was declared in the capital over the Covid spread.
@SadiqKhan pic.twitter.com/gCVVmkwz7T
— LBC (@LBC) January 8, 2021