Headlines

    شاہد آفریدی کا ایسا کارنامہ کہ سادگی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    شاہد آفریدی کا ایسا کارنامہ کہ سادگی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز شاہد آفریدی، جوکہ نا صرف پاکستان بلکہ پوری دُنیا کے مشہور کرکٹر ہیں، ان کی ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے کہ سادگی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، شاہد آفریدی کھڑے تھے کہ ایک بزرگ خاتون نے روایتی پنجابی لہجے میں آواز دی کہ اے بھائی ادھر آؤ۔ اور پھر روایتی پنجابی لہجہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ بچیاں کہہ رہیاں نے کہ تو شاہد آفریدی ہے۔ تو شاہد آفریدی نے ابھی کہنا ہی تھا کچھ کہ فوراً اس آنٹی نے کہا کہ چلو بچیوں ساتھ تصویر لو۔ اور شاہد آفریدی نے ایک شاندار انسان ہونے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے ساتھ تصاویر لی۔

    Advertisement