تحریک انصاف کی ایک اور بہت اہم وکٹ گر گئی، پارٹی میں بے چینی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتی اعوان میں ایک اور بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے، جس سے عوام سمیت تحریک انصاف پارٹی میں بھی غیر یقینی کا عالم۔
تحریک انصاف کی ایک اور بہت اہم وکٹ گر گئی، پارٹی میں بے چینی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتی اعوان میں ایک اور بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے، جس سے عوام سمیت تحریک انصاف پارٹی میں بھی غیر یقینی کا عالم۔
تفصیلات کے مطابق، ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔ چن صاحب وزیراعظم عمران خان کے بطور ترجمان خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
مزید پڑھیے: چترال میں 1 جنوری کو زیادہ بچے پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ دلچسپ حقیقت
ذرائع کے مطابق، ندیم افضل چن وزیراعظم عمران کے مچھ میں ہونے والے واقع پر نا خوش تھے اور وزیراعظم کا اتنی تاخیر سے وہاں جانے کے حق میں نہیں تھے۔ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ کافی عرصہ سے افضل چن صاحب اپنی پارٹی اور پارٹی کے سربراہ کا دفاع کرتے ہوئے نظر نہیں آرہے تھے۔
آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے 18 اپریل 2018 کو ندیم افضل چن نے پاکستان پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کیا تھا۔