اوباما کا سالگرہ مبارک کا ٹویٹ 16 لاکھ سے بھی زیادہ لوگوں نے پسند کیا، جانئے کس اہم شخصیت کو انہوں نے مبارک باد دی تھی۔
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ کے سابقہ صدر باراک اوبا نے سماجی رابطہ کی ویسب سائٹ ٹوئٹر پر سلگرہ مبارک کا مسیج کیا۔
تفصیلات کے مطابق، اوباما نے اپنی بیوی مشلے اوباما کی تصویر شئیر کرتے ہوئے اسے سالگرہ کی مبارک باد دی۔ انہوں نے اپنی بیوی کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میری محبت، میرے ساتھی اور میرے بہترین دوست، زندگی کے ہر لمحہ تم پر نعمتیں نازل ہو۔
مزید پڑھیے: امریکہ اور چین پھر سے آمنے سامنے، امریکہ کا چین پر بڑا الزام، پابندی عائد کر دی۔
تاہم اوباما نے اپنی بیوی کی عمر کا تزکرہ نہیں کیا۔ جبکہ ان کے اس پیغام نے اب تک 16 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے لائکز سمیٹ لئے ہے۔
Happy birthday to my love, my partner, and my best friend. Every moment with you is a blessing. Love you, Miche. pic.twitter.com/BrtH0vwKk4
Advertisement— Barack Obama (@BarackObama) January 17, 2021