Headlines

    ریحام خان نے حکومت کی 2 سال کی کارکردگی کو ایک فقرے میں ایسا بیان کیا کہ ۔۔۔۔

    ریحام خان نے حکومت کی 2 سال کی کارکردگی کو ایک فقرے میں ایسا بیان کیا کہ ۔۔۔۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 20 جنوری 2021 کو ریحام خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

    تفصیلات کے مطابق، ریحام خان کا کہنا ہے کہ 2018 میں انڈوں اور مرغیوں سے شروع ہونے والا انقلاب کٹوں بھینسوں سے ہوتے ہوئے اب زیتون تک پہنچ گیا ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: ریحام خان کا پاکستان مخالف بیانیہ، پاکستان آرمی کو بھی نا چھوڑا

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ان ڈھائی سالوں میں انقلاب نے اردو والا سفر کیا جبکہ عوام نے انگلش والا suffer یعنی پرشانی کا سامنا کیا۔

     

    Advertisement