Headlines

    مفتی قوی کونسا مشروب پیتا ہے، کتنی گرل فرینڈز اور کونسے سگریٹ۔۔ حریم شاہ نے خفیہ طریقے سے بنائی ویڈیو لیک کر دی۔

    مفتی عبدالقوی کونسا مشروب پیتا ہے، کتنی گرل فرینڈز اور کونسے سگریٹ۔۔ حریم شاہ نے خفیہ طریقے سے بنائی ویڈیو لیک کر دی۔

    کراچی (نیوز ڈیسک) گزشتہ چند دنوں سے مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ سوشل میڈیا پر کافی سر گرم نظر آرہے ہے۔

    تفصیلات کے مطابق، حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو اپنے شو میں مدحو کیا اور پھر اس کو ہوٹل میں کسی اور لڑکی سے تھپڑ مروایا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ جس کے بعد دونو کی طرف سے موقف سامنے آیا۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: اندر بیٹھے ادمی نے ایسا کام کر دکھایا کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔

    تاہم حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی ایک ایسی ویڈیو بھی وائرل کی، جس میں انہوں نے کھانے کے ٹیبل پر بیٹھے مفتی عبدالقوی کی بات چیت کو خفیہ طریقے سے ریکارڈ کیا۔ ویڈیو میں مفتی عبدالقوی نے بتاے رہے تھے کہ ان کی کئی گرل فرینڈز ہے اور عورتیں ان کی صحبت میں بیٹھنے کو ترستی ہے۔ جب کہ ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کو سرخ رنگ کا مشروب پسند ہے اور ان کی کار میں 3 کسی  مخصوص قسم کی چیز سے بھرے ہوئے سگریٹ بھی ہے۔

    Advertisement


     

    Advertisement