اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے 22 جنوری بروز جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے 22 جنوری بروز جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔
تفصیلات کے مطابق، حامد میر نے کہا کوئی بھی شوکت خانم کی ویب سائٹ پر جا کر دیکھ سکتا ہے کہ بورڈ اف گورنر کی لسٹ میں آخری نام جسٹس (ر) عظمت سعید کا ہے۔ میر صاحب نے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ جسٹس صاحب کو کیوں نہیں یہ بات سمجھ آئی کہ اس کمیٹی کا سربراہ بننے کے لئے وہ مناسب نہیں ہے کیونکہ وہ پہلے بھی نوکری کر رہے ہے اور ساتھ ہی اس کمیٹی کی سربراہی بھی کرینگے؟َ
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری نے بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ کے معاملات کی جانچ پڑتال کے لئے جسٹس (ر) عظمت سعید کا انتخاب کیا ہے۔