بغیر آکسیجن K 2 پر جانے والی پاکستانی ٹیم کی تازہ ترین اطلاعات آگئیں، قوم سے دُعاؤں کی درخواست
اسکردو (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کوہ پیماہ پر بغیر آکسیجن کے جاتے ہوئے مصیبت کا شکار ہوگی۔
بغیر آکسیجن K 2 پر جانے والی پاکستانی ٹیم کی تازہ ترین اطلاعات آگئیں، قوم سے دُعاؤں کی درخواست
اسکردو (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کوہ پیماہ پر بغیر آکسیجن کے جاتے ہوئے مصیبت کا شکار ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 25 جنوری 2021 کو ٹیم کی لیڈر محمد علی سدپارا نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے آگاہ کیا کہ ان کی ایک ٹیم ممبر کی حالت کافی خراب ہوگئی ہے۔ جبکہ انہوں نے بروقت ہیلی کاپٹرریسکیو منگوالی ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا کہ ٹیم ممبرز اپنے متاثر ٹیم ممبر کو ہیلی کاپٹر کی بھیجی ہوئی رسی سے باندھ رہے ہے، جسے بعد میں ہیلی کاپٹر لے کر چلا گیا۔
آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے اطلاعات موصول ہوئی تھی کہ موسم اچانک خراب ہوگیا ہے۔ جس سے ہوا کی رفتار 80 میل فی گھنٹہ ہو گئی تھی اور ٹیم 6831 میٹر بلندی پر پہنچ کر رُک چکی تھی، جبکہ موسم کے ٹھیک ہونے کا انتظار کیا جارہا تھا اور آگاہ گیا تھا کہ تب تک ٹیم نے واپس آنے کا فیصلہ نہیں کیا تھا۔