اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزرات سائنس و ٹیکنالوجی نے چاند دیکھنے کے معاملے کو احسن طریقے سے حل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، شکر پڑیاں پہاری پر چاند دیکھنے کے لئے اور علم فلکیات کے لیے جگہ اور موزیم کے لئے باقاعدہ منظوری دے گئی ہے۔ یہ جگہ پاکستان مونامنٹ کے پاس ہے، جس کی منظوری کیپٹل ڈیولیپمنٹ اتھارٹی نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی درخواست پر دی۔