وسیم اکرم کی بیوی نے اپنے شوہر کی محبت میں پاکستان کے بارے میں اپنے جزبات کا اظہار کر دیا۔
کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 4 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرہ اکرم نے اپنے شوہر کی محبت میں پاکستان کے ساتھ دل لگی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ وہ کہاں ہے یا ان کے پاؤں کہں، مگر ان کا دل ہمیشہ پاکستان میں ہی رہتا ہے