شیری رحمان بھی میدان میں آگئی، حکومت کو وارننگ جاری۔۔
کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 27 فروری 2021 کو سینٹر شیری رحمان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کیا اور حالیہ صدراتی آرڈیننس کے بارے میں حکومت کو کھری کھری سُنا دی۔

تفصیلات کے مطابق، شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا صدارتی آرڈیننس جس میں سینٹ کے ہونے والے الیکشن کو اوپن بلیٹ کے ذریعے کروانے کی ترمیم کی اجازت دی گئی ہے، وہ بلکل غلط ہے اور اس میں حکومت نے پارلیمنٹ، عدالت اور آئین کا مزاق اُڑیا ہے، جو کہ بلکل بھی قابل قبول نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا اس طرح راتوں رات آرڈیننس جاری کرنا ملک آئینی زوال پیدا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے ہم اس کو ہر جگہ چیلنج کرینگے۔