Headlines

    بختاور بھٹو کی ایسی جذباتی ویڈیو وائرل کہ بی بی شہید کی یاد تاذہ، بی بی کی ایسی کونسی چیز استعمال کی گئی کہ۔۔

    بختاور بھٹو کی ایسی جذباتی ویڈیو وائرل کہ بی بی کی یاد تاذہ، بی بی کی ایسی کونسی چیز استعمال کی گئی کہ۔۔

     

     

    Advertisement

    کراچی (نیوز ڈیسک) بختاور بھٹو ذرداری، جن کی حال میں ہی شادی ہوئی، انہوں نے سماجی رابطہ کی ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی، جو کہ بہت پر لطف اور جذباتی ویڈیو ہے، جس میں آباو اجداد کی رسمیں پھر سے زندہ کر دی گئی ہے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، بختاور بھٹو نے اپنے اکاؤنٹ سے شادی کی ویڈیو شئیر کی جس میں بختاور اپنے خاوند کے ساتھ بارات والے دن بیٹھی ہوئی ہے اور زرداری صاحب اپنی بیٹی اور داماد کے سامنے وہی شیشہ کرتے ہے، جو زرداری صاحب اور بینظیر بھٹو کو انکی بارات والے دن دیکھایا گیا تھا۔

    Advertisement

     

    Advertisement