Headlines

    جھٹکے، محفوظ مقامات پر پہنچ جائے

    پورے پاکستان میں جھٹکے۔

     

     

    Advertisement

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 12 فروری 2021 کو رات 10 بج کر 7 منٹ میں لاہور، قصور سمیت پورے ملک کے مختلف شہروں میں جھٹکے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، جھٹکوں سے لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے کمروں اورگھروں میں باہر آگئے۔ جبکہ گلگت میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد اور روالپنڈی مں بھی جھٹکے محسوس کیئے گئے۔

     

     

    Advertisement

    تاہم ابھی تک حکومت کی طرف سے سرکاری مرکز نہیں بتایا گیا اور نا ہی اس کی میزرمنٹ کی گئی ہے۔