اگر آپ پاکستانی ہیں تو پاکستان کے یہ اعزازات جان کر آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا، شرط لگا لیں آپ کو یہ پہلے پتہ نہیں ہوگا۔

    پاکستان نے بہت سے بڑے بڑے کارناموں میں اپنا نام بنایا ہے اسی طرح کے آج ہم آپ کو پاکستان کی بہترین دس چیزیں بتائیں گے؛

     

    1. نیشنل بنک آف پاکستان کے پاس دنیا کی سب اونچی ATM مشین لگانے کا اعزاز ہےجو کہ پاک چائنا بارڈر پر خنجراب پاس پر نصب ہے۔یہ سطح سمند سے 16000 میٹر بلندی پر نصب کی گئی ہے۔جسکی وجہ سے یہ دنیا کی پہلے نمبر کی آٹومیٹک ڈائلر مشین ہے۔

     

    2. دنیا میں سپورٹس فٹ بال کی 60 فیصد ایکسپورٹ پاکستان کرتا ہے۔ FIFA میں بھی پاکستان کے بنائے ہوئے فٹ بال استعمال کیے جاتے ہیں۔اور یہ فٹ بال سیالکوٹ میں ہاتھ سے بنائے جاتے ہیں۔

     

    3. قراقرم دنیا کا سب سے بلند روڈ ہے یہ 1966 میں بنانا شروع کیا گیا اور 13 سال میں مکمل ہوا۔ یہ سب سے بلند، لمبا اور خطرناک روڈ ہے اسے دنیا کے تین بلند پہاڑی سلسلوں قراقرم ، ہمالیہ اور ہندوکش کو کاٹ کر بنایا گیا ہے۔ 1300 کلومیٹر لمبا یہ روڈ پاکستانی شہر ایبٹ آباد سے شروع ہوتا ہےاور کاش گر تک جاتا ہے۔اس روڈ کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ بھی کہا جاتا ہے۔

     

    4. تھر کا ریگستان دنیا کا واحد ریگستان ہے جہاں پودے اُگ سکتے ہیں۔ تھر کا ریگستان دنیا کا17th بڑ ا ریگستان بھی ہے جو انڈیا اور پاکستان میں 77 مربع میل تک پھیلا ہوا ہے۔

     

    5. دنیا کا سب لمبا گلئیشر سٹسم پاکستان کا ہے جو کہ 40 میل لمبا ہے اور گلگت بلتستان سے شروع ہو کر کشمیر کے پہاڑوں تک پھیلا ہوا ہے۔

     

    6. پاکستان کےنمبر ون کھلاڑی جہانگیر خان ایک اسے اسکواش پلئیر ہیں جنہوں نے 1981 سے لے کر 1985 کے درمیان 555 میچز اکھٹے جیتے یہ کسی بھی کھیل میں جیتے جانے کا منفرد ریکارڈ ہے۔

     

    7. محمد محمود عالم نے ایک منٹ سے کم وقت میں انڈیا کے 5 طیاروں کو گرایا تھا۔ ان کو فضائیہ کی تا ریخ کا لیجنڈ کہا جاتا ہے۔

     

    8. آئی ایس آئی دنیا کی نمبر 1 خفیہ ایجنسی ہے۔آئی ایس آئی کے گمنام ہیروز دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں جو اپنی جان داؤ پر لگا کر ملک کے لئے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

     

    9. پاکستان سرجیکل آلات کی ایکسپورٹ میں بھی نمبر 1 پر ہے۔ یہ آلات سیالکوٹ میں بنائے جاتے ہیں۔

     

    10. پاکستان سڑس فروٹس کی ایکسپورٹ میں بھی نمبر 1 مانا جاتا ہے پاکستانی کِینو دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    betturkey güncel giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    betwoon
    casibom
    casibom giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortkmar sitelerimeritkingdeneme bonusu veren sitelerextrabetbirebinonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriş
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetebetdijital danışmanlık