سٹرابیری کو دودھ کے ساتھ استعمال کرنا مضر صحت ہے۔ جس طرح لیموں کا استعمال دودھ کے ساتھ نہیں ہوسکتا اسی طرح سڑابیری کا بھی دودھ کے ساتھ استعمال کسی طور بھی مناسب نہیں کیونکہ لیموں اور سٹرابیری میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو کہ ایک سٹرس پھل ہے۔

اگر آپ تازہ دودھ(جو فریج میں نہ رکھا گیا ہو) اور تازہ سٹرابیری کا ملک شیک بنائیں گے تو وہ دودھ ایسے ہی پھٹ جائے گا جیسے لیموں ڈالنے سے پھٹتا ہے۔
سٹرابیری کا جوس پینا صحت کے لئے مفید ہے لیکن اس کا دودھ کے ساتھ استعمال خواہ کسی بھی شکل میں ہو کریم، آئس کریم وغیرہ مناسب نہیں ہے۔ پاکستان میں پھلبہری کی بیماری دوبارہ سے عام ہو گئی جس کی بڑی وجہ سٹرابیری ہے۔
اس کے علاوہ معدے کی بیماری “ہیلی کو بیٹرک پیلوری” بھی بڑھ گئی ہے اس بیماری میں معدے کے ہاضمے کا نظام خراب ہو جاتا ہے اسکے علاوہ جِلد کی بیماریاں بھی سڑابیری ملک شیک کی وجہ سے بڑھ رہی ہیں۔
سٹرابیری کا استعمال پھل اور جوس کی شکل میں بہت فائدہ مند ہے۔ یہ کولیسٹرول کو نارمل رکھتی ہے۔ جوڑوں کے درد والے مریضوں کے لئے مفید ہے۔ اس کی وجہ سے ہماری جلد جھریوں سے محفوظ رہتی ہے۔