یہ ہوتا ہے جشن، وزیراعظم عمران خاں اس طرح اپنی فتح منائی کہ مدینہ کی ریاست کی اصل رُوح پیش کر دی۔
یہ ہوتا ہے جشن، وزیراعظم عمران خاں اس طرح اپنی فتح منائی کہ مدینہ کی ریاست کی اصل رُوح پیش کر دی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 مارچ 2021 کو پاکستان میں قومی اسبملی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ ملا۔
جس میں انہوں نے 360 میں سے 178 ووٹ حاصل کئے اور اس طرح اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
جونہی اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو مبارک باد دی کہ انہوں نے 178 ووٹ حاصل کرکے اعتماد کا ووٹ لے لیا، تو اس کے بعد رکن قومی اسمبلی ڈاکر عامر لیاقت کو بولنے کی اجازت دی گئی۔
ڈاکٹر عامر لیاقت نے عمران خان کو مبارکبا دینے کے فوراً بعد حضور پاکؐ کی شان میں نعت پڑھی اور دُعا کی کہ اللہ عمران خان صاحب کا حامی و ناصر ہو۔
جس کے کلمات کچھ یوں تھے کہ میں تو آقا در کا مگنتا ہو، مجھے رنج و غم نے گھیرا ہے، میرے اپنوں نے منہ مجھ سے پھیرا ہے۔
تاریخ میں پہلی بار ایسا دیکھنے کو ملا کہ فتح کے بعد رسول اللہ کی شان میں نعت پڑھی گئی۔