عمر گُل نے خوشی کی خبر سُنا دی، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھینگے۔

    عمر گُل نے خوشی کی خبر سُنا دی۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 9 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پاکستان کے مشہور کرکٹر عمر گل نے خوشی کی خبر سُنا کر مداحوں کو بھی خوش کر دیا۔

     

     

    تفصیلا ت کے مطابق، عمر گل کا کہنا تھا کہ اللہ نے انہیں پھر سے رحمت سے نوازا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آخر کار زینب گھر آ ہی گئی، مزید بتایا کہ بیٹی اور اس کی ماں دونوں تندرست ہیں۔

     

     

    گل نے مزید دُعائیں دیتا ہوئے کہا کہ اللہ ان کی بیٹی کو لمبی اور تندرست زندگی عطاء کریں۔ انہوں نے مزید درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان کو بھی دُعاؤں میں یاد رکھا جائے۔

     

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ عمر گل کے گھر بیٹی پیدا ہوئی، جس کا نام انہوں نے پیدا ہوتے ہی زینب رکھا ہے۔