اعتماد نیوز: مورخہ 26 مارچ 2021 کو مریم صفدر کی نیب میں ہونے والی پیشی اچانک ملتوی کر دی گئی۔ جس کے بعد، حکومت اور مسلم لیگ نواز میں مسلسل بے چینی کا ماحول ہے۔
اعتماد نیوز: مورخہ 26 مارچ 2021 کو مریم صفدر کی نیب میں ہونے والی پیشی اچانک ملتوی کر دی گئی۔ جس کے بعد، حکومت اور مسلم لیگ نواز میں مسلسل بے چینی کا ماحول ہے۔
اسی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک بیانیہ جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ یہ پیشی کیوں ملتوی کی گئی۔
ان کے مطابق جعلی راجکماری کے نیب پیشی کی آڑ میں ملک میں افرتفری پھیلانی چاہتی، جو کہ اس کی خواہش ویسی کی ویسی ہی رہ گئی۔ ان کا کہنا تھا مریم معصوم اور نیک لوگوں کو ورغلا کر اپنا مقصد پورا کرنا چاہتی تھی، جو کہ نا سکا۔
اعوان نے مزید دعویٰ کیا کہ پی ڈی ایم کے اندورنی اختلاف بہت بڑھ چکے ہیں، جس کی وجہ سے مریم اپنی ذہن سے باہر ہو چکی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کی آپ کی لڑائی کی وجہ سے ان کی اصل کرتوتیں عوام کے سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔