اعتماد نیوز، لاہور: مورخہ 2 اپریل 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک ٹرینڈ سب سے زیادہ چل رہا ہے، جس میں لکھا تھا کہ سرمد سلطان کو واپس لایا جائے۔
اعتماد نیوز، لاہور: مورخہ 2 اپریل 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک ٹرینڈ سب سے زیادہ چل رہا ہے، جس میں لکھا تھا کہ سرمد سلطان کو واپس لایا جائے۔
اس پر بات کرتے ہوئے، مسلم لیگ نواز کے نائب صدر مریم نواز نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مریم صفدر کا کہنا تھا کہ اسی نظام کے خلاف تو وہ جدوجہد کر رہی تاکہ عوام کو ایسے نظام سے چھٹکارہ دلوایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ نظام لوگوں سے ان کے حقوق چھین رہا ہے، لوگ بھوک سے اس دنیا سے جا رہے ہیں اور حکومت خواب خرگوش میں گم ہے۔
مریم کا کہنا تھا کہ وہ ایسے نظام کی مخلافت کرتی ہے جہاں پر ایک مختلف رائے رکھنے والے کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے کہ اسے دن دہاڑے اٹھا لیا جائے اور پھر اس کا کوئی پتہ نہیں۔
انہوں نے حکومت کو کہا کہ خوش کے ناخن لے۔ اس طرح لوگوں کو پکڑنے سے صرف عوام میں نفرت پھیل رہی ہے۔ جبکہ ان کا حکومت سے مطالبہ تھا کہ سرمد سلطان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔