اعتماد نیوز: مورخہ 3 اپریل 2021 کو وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے رمضان کا چاند نظر آنے کے بارے میں پیشن گوئی کی گئی، جسے دیکھ ہر بندہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔
اعتماد نیوز: مورخہ 3 اپریل 2021 کو وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے رمضان کا چاند نظر آنے کے بارے میں پیشن گوئی کی گئی، جسے دیکھ ہر بندہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔
تفصیلات کے مطابق، وزارت نے بتایا کہ 13 اپریل 2021 کی شام کو چاند دیکھا جائے گا، جبکہ ان کے مطابق متوقع پہلا روزہ مورخہ 14 اپریل 2012 کو ہوگا۔ اتنے سال پیچھے جانے کی کوئی منطق سمجھ میں نہیں آتی تاہم یہ شبہ کیا جا رہا ہے 2021 کی جگہ 2012ہ غلطی سے لکھا گیا ہوگا۔
جبکہ وزرات کی طرف سے اس بارے میں ابھی تک کوئی بیا ن سامنے نہیں آیا۔