گیارہ لونگ کا انوکھا ٹوٹکا اور شاندار فوائد، آپ بھی ابھی استعمال کریں

    گیارہ لونگ کا ٹوٹکا زبان زد عام ہے۔ گیارہ لونگ لے کر آپ نے نیت کرنی ہے اپنی جسمانی یا روحانی بیماری کو دور کرنے کی۔ ایک ایک لونگ پر سورۃ الفلق 5 آیات اور سورہ الناس 6 آیات پڑھ کر دم کر نا ہے۔صبح اُٹھ کر ان لونگ کو پانی میں بوائل کریں۔

     

     

    Advertisement

    اس پانی سے اُس مریض کو غسل دیں جس کو کوئی روحانی یا جسمانی مسئلہ ہو۔ اگر گھر میں خیر و برکت کے لئے یہ نسخہ کرنا ہے تو اس عمل کو مغرب کی نماز کے بعد ایسے ہی کیا جائے۔ اور ان لونگ کو کوئلہ پر جلا کر دھونی سارے گھر میں دی جائے۔ سات دن کے عمل سے واضع فرق نظر آئے گا۔

     

     

    Advertisement