عمران خان نے مبارکباد پیش کر دی۔

    وزیراعظم نے مبارکباد دے دی۔

     

    اعتماد نیوز، اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ کا استمعال کرتے ہوئے پوری میسحی برادری کو مبارکباد پیش کی۔

    Advertisement

     

     

    تفصیلات کے مطابق، 4 اپریل بروز اتوار مسیحی برادری میں بطور ایسٹر سنڈے یا ایسٹر ڈے کے لحاظ سے منایا جا رہا ہے یہ دن ریزورکشن سنڈے کے نام سے بھی منایا جاتا ہے۔

    Advertisement

     

     

    اسی موقع پر، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تمام مسیحی شہریوں کو ایسٹر ڈے کی مبارکباد پیش کی۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement