اعتماد نیوز، اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی روس پہنچ گئے، جہاں پر عجیب واقع دیکھنے کو ملا، جو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
اعتماد نیوز، اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی روس پہنچ گئے، جہاں پر عجیب واقع دیکھنے کو ملا، جو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، شاہ محمود قریشی جب وہاں پر پہنچے تو ائیر پورٹ پر موسم خراب ہونے کی صورت میں، شاہ محمود کے گرد چھتری لے کر ایک آدمی جا رہا تھا، جبکہ روس کے وزیر نے خد چھتری پکڑی ہوئی تھی۔
اس بات کو پاکستانیوں نے کافی سنجیدہ انداز میں لیا گیا، جس کے بعد، مشہور صحافی اقرارالحسن سید نے بھی تنقید کی اور کہا کہ ایک وہ وزیر ہے جو بادشاہوں جیسے انداز میں آرہا ہے، جبکہ دوسرا وہ وزیر جو خد چھتری لے کر جا رہا ہے۔
جبکہ فرق یہ ہے کہ جو شاہی طریقہ سے وزیر جا رہا ہے، وہ وزیر دوسرے وزیر سے ویکیسین مانگنے آیا ہے۔