اعتماد نیوز، لاہور: ملک کے موجودہ سیاسی حالات پر بات کرتے ہوئے، مشہور صحافی اقرارلحسن سید نے جذباتی ہو کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے ہر کوئی ذاتی مفاد کی غرض سے لگا ہے کسی کی بھی اجتماعی یا قومی سوچ نہیں ہے۔

اقرارلحسن کا کہنا تھا کہ وہ اس ملک کا کیا کرے؟ جہاں آمر جمہوریت کے لارے لگا کر عوام کو اُلوبنا رہا ہے۔ جہاں جمہوریت کے نام پر آمریت بیچتے ہے، جہاں کوئی کرپشن کا نام لے کر اپنی دُکان چلا رہا ہے تو کوئی جمہوریت کے نام پر اپنا منجن فروخت کر رہا ہے اور کسی نے حب الوطنی کا بازار ذاتی مفاد کے لئے سجایا ہوا ہے۔
ایسے حالات میں کسی ملک کی ترقی کیسے ممکن ہے؟