شوگر، بلڈ پریشر، یورک ایسڈ اور جگر جیسی بیماریوں سے جان چھڑائیں اور یہ طریقہ آزمائیں

    پاکستان میں شوگر، بلڈ پریشر ، یوریک ایسڈ اور جگر کی بیماریاں عام ہیں ان بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے پانچ کام کریں۔

     

     

    Advertisement

    کھانا پکانے کے برتن تبدیل کریں۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ نقصان گلا ہوا کھانا استعمال کرنے سے ہوتا ہے اس لئے سلور کے برتن میں کھانا پکتا نہیں گلتا ہے۔ مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    کھانے کا تیل تبدیل کریں۔ کُنگ آئل وہ استعمال کریں جو جمتا نہیں، زیتون کا تیل پکا کر استعمال نہیں کیا جاتا اس کی افادیت ختم ہو جاتی ہے۔ اس لئے کھانا سرسوں کے تیل میں پکائیں کیونکہ سرسوں کا تیل جمتا نہیں۔ سرسوں کے تیل سے فالج مرگی اور دل کے دورے جیسی خطرناک بیماریوں سے نجات ملتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    نمک آئیوڈین والا استعمال نہ کریں۔ بلکہ نمک کے ڈھلے خرید کر خود پیسوائیں۔ پتھر والا نمک استعمال کریں۔

     

     

    Advertisement

    چینی کا استعمال ترک کردیں اور گُڑ کا استعمال کریں۔ چینی سے دماغی امراض پیدا ہوتے ہیں۔

     

    پانی زمینی استعمال کریں۔ جیسے پہلے بور کئے نکلے موجود تھے تمام دنیا میں پہلے نمبر پر آب زم زم اور دوسرے نمبر پر پنجاب کا زمینی پانی ہے جس کا استعمال صحت مند ہے۔

    Advertisement

     

     

    گندم جس حالت میں ملتی ہے اس کو اسی حالت میں پیسوا کر استعمال کریں اس میں سوجی اور میدہ الگ نہ کریں۔ آٹے کو چھان کر استعمال نہ کریں۔ ان تمام چیزو ں کے استعمال سے اپنی صحت کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement