کیا آپ بھی چہرے کی چکنائی سے پریشان ہیں؟ ابھی یہ نسخہ آزمائیں اور کمال دیکھیں

    چہرے کے چکنائی آج کل بہت بڑا مسئلہ ہے۔ جس کی بہت سے وجوہات ہیں معدہ کا خراب ہونا۔ ہارمونز کی تبدیلی۔ غیر متوازن غذا وغیرہ وغیرہ۔ جلد کی چکنائی پر قابو نہ کیا جائے تو آہستہ آہستہ چکنائی دانوں کی شکل اختیار کر جاتی ہے سارے چہرے پر دانے بن جاتے ہیں جو نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اس لئے بروقت چہرے کی چکنائی کو قابو میں کر کے ان مزید بیماریوں سے محفوظ رہیں۔

     

     

    Advertisement

    چہرے کی جلد کا چکنائی کا علاج

     

    انار کے پودے کے تھوڑے پتے لے کر پانی میں بوائل کریں اور اس پانی میں بیسن شامل کر کے ایک لیپ بنا لیں آدھے گھنٹے تک اس کو منہ پر لگا رہنے دیں۔ پھر منہ تازہ پانی سے دھو لیں۔ چہرے کی چکنائی ختم ہو جائے گی۔ اس کے مسلسل استعمال سے چہرے کا رنگ بھی صاف ہو گا۔

    Advertisement