نواز لیگ نے پاکستان کی تاریخ بدل کر رکھ دی،

    نواز لیگ نے حیران کر کے رکھ دیا، پی ٹی آئی منہ چھپانے میں مصروف، پاکستان کا بڑا معرکہ۔

     

     

    اعتماد نیوز، سیالکوٹ: ڈسکہ میں ہونے والے الیکشن ضمنی انتخابات میں تنازع بن گئے۔ جس کے بعد، فروری میں ہونے والے الیکشن کو غلط قرار دے کر 10 اپریل کو الیکشن پھر سے کروانے کا حکم دیا گیا۔

     

     

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، غیر سرکاری طور پر نتیجے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں نواز لیگ کامیاب ہو چکی ہے۔

     

     

    اس طرح نواز لیگ کی نوشین افتخار 111220 ووٹ لے کامیاب ہو چکی ہے۔ جبکہ انہوں نے اپنے مد مقابل سے 19201ووٹوں کی برتری حاصل کی ہے۔

     

     

     

    Hacklinkjojobet girişporno izlecasibom girişcasibomcasibom giriş adresicasibom güncel girişgmail satın alPhising Sitemynet oyunMatadorbetcasibomGrandpashabetcoinbarjojobetvaycasinohomegebze escortcasinolevantcasinolevantpusulabetbornova escortcasibom girişbetkomnisanbetbeylikdüzü escortcasibom girişcasibom giriş
    Hacklinkkestane balınakliyatnakliyathayır lokmasıkestane balınakliyatnakliyathayır lokması