پاکستان کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سنٹر کے مطابق اتوار کی صبح 4.1 شدت کے زلزلے نے بلوچستان کے بھاگ شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز بھاگ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
زلزلے کے جھٹکے بھاگ کے ملحقہ علاقوں کے قریب محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 40 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔