اعتماد نیوز، پشاور: موجودہ کرونا کی بڑھتی صورت حال کے پیش نظر، صوبائی وزیر صحت برائے خیبر پختونخواہ تیمور جھاگڑہ نے اہم اعلان کر دیا۔
اعتماد نیوز، پشاور: موجودہ کرونا کی بڑھتی صورت حال کے پیش نظر، صوبائی وزیر صحت برائے خیبر پختونخواہ تیمور جھاگڑہ نے اہم اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، وزیر صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متاثر مریض صحت کارڈ سے بلکل مفت اپنا علاج کسی بھی سرکاری ہسپتال یا پھر مخصوص نجی ہسپتال سے کروا سکے گے۔ جبکہ ان کا کہنا تھا کہ اس مشکل حالات میں وہ عوام کو سکون فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔