اعتماد نیوز، اسلام آباد: موجودہ پاکستان کی صورت حال یہ ہے ایک اسلامی جماعت نے پورے پاکستان کو بلاک کر کے رکھ دیا گیا ہے۔
اعتماد نیوز، اسلام آباد: موجودہ پاکستان کی صورت حال یہ ہے ایک اسلامی جماعت نے پورے پاکستان کو بلاک کر کے رکھ دیا گیا ہے۔
اس پر اسلامی جماعت کا مؤقف ہے کہ حکومت نے ان کے ساتھ غلط کیا اور اور وعدہ خلافی کی ہے، جس پر اسلامی جماعت کو مجبوراً یہ قدم اُٹھانا پڑا۔
دوسری طرف ذرائع کے مطابق، حکومت کا کہنا تھا کہ حکومت اس حالات سے نمٹنے کے لئے سخت حکمت عملی بنا رہی ہے۔ جس سے سڑکوں کو جلد چلا دیا جائے گا۔ جبکہ حکمت عملی کے مطابق، جہاں پر زیادہ مسئلہ ہوگا وہاں پر 24 گھنٹے کے لئے فون کی سروس معطل کر دی جائے گی۔