اسلام آباد: موجودہ حکومت کے تمام پالیسز ایک طرف اپنی اہمیت تو رکھتی ہیں، مگر صرف ملک میں بے لگام مہنگائی نے ناصرف عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہیں بلکہ حکومت کو بھی سر پکڑنے پر مجبو کر دیا ہے۔ جبکہ اس ناکامی کی وجہ سے حکومت کے حامی بھی پھر سے سپورٹ کرنے کو لے کر سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
اسی صورت کے حال کے پیش نظر، عوام نے وزیراعظم عمران خان کے فیس بک پر ایک دیئے جانے والے بیان کو زیر بحث لایا ہویا ہے، جو دراصل 27 مئی 2019 کو وزیراعظم نے دیا تھا۔
بیانیہ میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دو مہینے اور مشکل ہیں پھر سب چیلنجز سے نکل جائے گے اور پھر پاکستان میں اتنی خوشحالی ہوگی کہ دُنیا والے پاکستان کی مثالیں دے گے۔