سندھ کی سُنی گئی، حکومت کا سندھ کے لئے بڑا اعلان، بڑے ترقیاتی منصوبے تیار۔

    وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسن چوہدری کے مطابق، وزیراعظم پاکستان عمران خان آج صوبہ سندھ کے شہر بکھر کا دُورہ کرینگے۔ جس میں وہ 446 ارب روپے کے میگا ترقیاتی پیکج کا اعلان کرینگے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ یہ 446 ارب کی خطیر رقم 11 سو ارب روپے کے کراچی خے پیکج کے علاوہ ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف سندھ کے لوگوں کی محرومیوں کو سمجھتی ہیں اور اس کے لئے کام کر رہی ہیں۔ جبکہ اگلے دو سال سندھ کے ترقی کے سال ہونگے۔

     

     

    Advertisement

    فواد چہودری نے وزارت اطلاعات کا چارچ سنبھالتے ہی یہ ٹویٹ کی، جبکہ انہوں نے یہ اطلاع انگلش اور سندھی دونوں زبانوں میں علیحدہ علیحدہ دی۔

     

     

    Advertisement