اسد عمر نے اپنی غلطی مان لی، عوام کے لئے پریشانی کا پہاڑ ٹوٹ گیا

    پاکستان میں موجودہ کرونا کی صورت حال دن با دن بگڑ رہی ہیں۔ جس پر قابو پانے کے لئے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اسی پر بات کرتے ہوئے، این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے آگاہ کیا کہ پاکستان میں موجود ہسپتال کرونا کے مریضوں سے بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انتہائی نازک حالت کے مریضوں کی تعداد 4500 سے بھی بڑھ گئی، جو گزشتہ سال جون کی نسبت 30 فیصد زیادہ ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں آکسیجن کی سپلائی کافی دباؤ میں ہیں۔ جبکہ عوام کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر عمل نہیں کر رہی۔

     

     

    Advertisement

    عمر نے مزید آگاہ کیا کہ ہم لوگ ایس او پیز پر عمل نا کر کے بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement