صوبائی حکومت کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے ساتھ ہی عدالتی ملازمین کو بھی خوشخبری مل گئی۔
صوبائی حکومت کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے ساتھ ہی عدالتی ملازمین کو بھی خوشخبری مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق، لاہور ہائی کورٹ نے تمام ضلعی عدالتوں کو مراسلہ جاری کیا، جس میں انہوں نے رواں سال کے بجٹ کے بارے میں ہدایات دینے کے ساتھ ساتھ ملازمین کو خوشخبری بھی سُنا دی۔
مراسلہ میں بتایا گیا کہ عدالتوں کے تمام امدادی اسٹاف کو اس سال 20000 روپے اضافی گرانٹ دی جائیگی۔