کرونا کی بگڑتی صورت حال نے بھارت کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا ہیں۔ بھارت میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح بھی کافی بری حد تک بڑھ گئی ہیں۔ جس کے بعد، بھارت میں آکسیجن کی کمی بھی دیکھنے کو آرہی ہیں۔
کرونا کی بگڑتی صورت حال نے بھارت کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا ہیں۔ بھارت میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح بھی کافی بری حد تک بڑھ گئی ہیں۔ جس کے بعد، بھارت میں آکسیجن کی کمی بھی دیکھنے کو آرہی ہیں۔
چونکہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے تو بھارت سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہیں کہ ایک پولیس والا گلی میں اسپیکر سے اعلان کر رہا ہے کہ یہ رمضان کا مہینہ ہے اور سنا ہے کہ رمضان میں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی دعا رد نہیں کرتا۔ اس لئے دعا کریں کہ اللہ اس وباء سے ہمیں چھٹکارہ دے۔
بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ اتنا متاثر کن روایہ دیکھ کر پاکستانی بھی میدان میں آگئے اور سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ٹاپ ٹرینڈ چلا دیا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کھڑا ہیں اور دعا گو ہیں بھارت سمیت پوری دُنیا سے یہ وباء جلد ختم ہوجائے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے اس طرح عوام کی سطح پر بہتری اور ہم آہنگی سے دشمنوں کے پیٹ میں مڑوڑ شروع کر دئیے ہیں۔