اگر آپ بھی سونا رکھنے کے شوقین ہے تو یہ حقائق آپ کو حیران کر کے رکھ دینگے۔

    سونے کے متعلق دلچسپ 9 باتیں: 1: سب سے مضبوط دھات: سونے کو کوئی بھی چیز خراب نہیں کر سکتی۔ اس کو کسی بھی کیمیکل میں ڈال دیا جائے یا کسی بھی فورم میں تبدیل کر دیا جائے یہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوتا، ہاں شکل تبدیل ضرور کر لیتا ہےلیکن مکمل تباہ نہیں ہوتا۔ اس لیے اسے تمام دھاتوں سے مضبوط کہا گیا ہے۔

     

    2: کھانے کی چیز: سونا دنیا کا وہ واحد ایسی دھات ہے جسے انسان کھا بھی سکتا ہے۔ اور تو اور یہ انسانی معدے کے لیے بالکل بھی نقصان دہ نہیں ہوتا بلکہ اسے آسانی سے ہضم کر لیتا ہے۔ دنیا میں کئی ریسٹورنٹ میں سونے کی کھانے کے لوازمات شامل ہیں۔

    Advertisement

     

    3: انسان میں سونے کی موجودگی: انسانی جسم میں سونے کے ٹکڑے بھی موجود ہوتے ہیں۔ 2012 میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ سونے کے ٹکڑے انسان کے بالوں میں پائے جاتے ہیں۔

     

    Advertisement

    4: کیریٹ: سونا کیریٹ میں بھی پایا جاتا ہے۔ 18 کیریٹ،24،22،34 کیریٹ میں ہوتا ہے۔ 5: ہر جگہ پایا جاتا ہے: ویسے تو سونا ایک انتہائی قیمتی دھات ہے لیکن یہ ہر جگہ موجود ہوتا ہے۔ 6: میٹلنگ پواؤنٹ: سونے کا میلٹیگ لیول بہت عمدہ ہے، سونے کو لیکؤیڈ فارم میں تبدیل کرنا ہو تو اسے 2064 فیرن ہائٹ پر گرم کیا جاتا ہے۔

     

    7:گولڈ بنک: بنک آف لندن دنیا کا واحد بنک ہے جہاں بہت زیادہ سونا موجود ہے۔اس بنک میں دنیا کا دوسرا بڑا زخیرہ موجود ہے۔ 8:گولڈ مشین: دبئی میں ایسی مشین ایجاد کی گئی ہے جس سے گولڈ بارس خریدے جا سکتے ہیں۔اس مشین سے ایک گرام سے لے کر دس گرام تک سونا خرید سکتا ہے۔ اس کو بنانے کا مقصد سیاحوں کی توجہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ 9:

    Advertisement

     

    ویلکم سٹرینجر: 1896 میں جون اور رچڑڈ نامی دو لوگ کھودائی کر رہے تھے تو ان کو زمین کی سطح سے تھوڑا سا نیچے سونے کا نگٹ ملایہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا نیچرل سونے کا ٹکڑا تھا۔ اسے ویلکم سٹرینجر کا نام دیا گیا اور اس کا وزن 73 کلو گرام تھا۔

    Advertisement