گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک پریس ریلیز وائرل ہوئی، جو کہ وفاقی حکومت کے وزارت داخلہ کی طرف سے تھی۔ جس میں عید الفطر کی چھٹیاں کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ مورخہ 13 مئی سے 17 مئی یعنی جمعرات سے لے کر پیر تک چھٹیاں ہونگی، جو کہ بظاہر ایک تعجب اور حیران کن لگ رہا تھا۔
جس کے وضاحت میں حکومت کی طرف سے بیانہ جاری کیا گیا کہ یہ پریس ریلیز جھوٹی ہیں اور حکومت نے ابھی تک عید الفطر کی چھٹیاں کے بارے میں اعلان نہیں کیا۔
حکومت کی طرف سے مزید کہا گیا کہ بطور پاکستانی ہر شخص کا فرض بنتا ہے کہ وہ ایسی غلط انفارمیشن کو سرزنش کیا کریں اور اسے اگے پھیلانے سے روکیں۔