ڈاکٹر خالد جمیل شوگر کا یقینی خاتمہ بتا تے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ایک دن یعنی 16 گھنٹے کا روزہ تقریباً 48 گھنٹے پانی کے ساتھ روزہ ہے۔ اس کے بہت سے فائدے ہیں۔
وہ علاج بتاتے ہیں جس سے شوگر کے مریضوں کے لئے انسولین اور دوائیاں دونوں چھوٹ جائیں گی۔
اس علاج میں افطاری میں کیا کھایا جا رہا ہے اس کی بہت اہمیت ہےسب سے پہلے روٹی، چاول۔ میدہ، باجرہ، بیسن۔ جوار جو، آلو غرض کے تمام اناج چھوڑ دینی ہیں۔
چینی اور چینی سے بننے والی تمام چیزیں چھوڑ دینی ہیں۔
بیکری وغیرہ کی تمام اشیاء چھوڑ دینی ہیں۔
کوئی کنولا، ڈالڈا، سویا اور سورج مکھی کا تیل استعمال نہیں کرنا۔
پہلا دن (سحری)
سحری کے وقت کوئی انسولین نہیں لگانی
روزہ افطار کرنے سے بالکل پہلے شوگر لیول چیک کریں، اگر تو شوگر لیول 250 سے زیادہ ہے تو نارمل انسولین کی آدھی مقدار لگائیں۔
دوسرا دن(سحری)
سحری کے وقت کوئی انسولین نہیں لگانی
روزہ افطار کرنے سے بالکل پہلے شوگر لیول چیک کریں، اگر تو شوگر لیول 250 سے کم ہے انسولین کی مقدار مت لگائیں۔
تیسرا دن (افطار)
روزہ افطار کرنے سے بلکل پہلے شوگر لیول چیک کریں، اگر شوگر لیول 250 سے کم ہے تو کوئی انسولین مت لگائیں۔
واک کریں اور ورزش کریں۔